Sunday, 19 April 2015

Wi-Fi Mean is wireless fidelity

نیویارک(نیوز ڈیسک)آج کل وائی فائی (wifi)کے الفاظ سے بچہ بچہ واقف ہے اور یہ وائر لیس انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کی زندگی کا لازمی حصہ بن چکاہے ۔لیکن آ پ کو معلوم ہے کہ یہ کن الفاظ کا مخفف ہے؟اگر آپ کسی ٹیکنالوجی ماہر سے پوچھیں تو وہ کہے گا کہ wi-fiکے حروف wireless fidelityکا مخفف ہیں اور دلچسپ بات یہ کہ بڑے سے بڑا ماہر آپ کو یہی بتائے گا لیکن یہ جواب درست نہیں ہے ۔تو پھر حقیقت کیا ہے ؟یہ ایک دلچسپ کہانی ہے۔
یہ سال 1999کی بات ہے کہ وائرلیس ایتھرنیٹ کمپیٹیبیلٹی الائنس (weca)نامی ایک سائنسی گروپ نے تیز ترین وائرلیس انٹرنیٹ سٹنڈرڈ IEEE802.11bکےلئے کوئی سادہ نام ڈھونڈنے کی کوشش شروع کی ۔اس مقصد کےلئے ایک کمپنی انٹر برینڈ کو ذمہ داری سونپی گئی۔ کمپنی نے 13نام تجویز کیے جن میں سکائی بریج ،ٹارچ لائٹ اور فلائی اوور جیسے نام شامل تھے ۔انہی میں ایک نا مWi-Fiبھی تھا ۔اس نام کا wireless fidelityسے کوئی تعلق نا تھا یہ محض ہائی فائی سے ملتا جلتا نام تھا جس کا مقصد انٹرنیٹ کی تیز سپیڈ کو ظاہر کرنا تھا۔یوں وائرلیس انٹرنیٹ کے لیے یہ نا م استعمال ہونے لگا ۔
جب وائی فائی الائنس نامی ادارہ بنا تو اس کے ابتدائی دنوں میں انٹرنیٹ کی اس نئی اور تیز قسم کو "the standard for wireless fidelity©"کہ کر پکارا گیااور یوں لوگ یہ سمجھنے لگے کہ وائی فائی wireless fidelityکامخفف ہے جبکہ اس بات کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے اور یہ حروف کسی بھی لفظ کا مخفف نہیں ہیں۔

Friday, 17 April 2015

پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پسندیدہ پھل

سرکار دو عالم ‘آقائے دوجہاں صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات مبارک ہم سب کے لئے بہترین نمونہ ہے۔
 آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہر قو ل‘ ہر فعل اور ہر عادت میں حکمت کا بحر بیکراں موجود ہے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ عادات جن کا تعلق اگرچہ براہ راست شرعی احکامات سے نہیں لیکن ان کی اتباع ایک تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کمال محبت کااظہار ہونے کی وجہ سے مؤجب ثواب ہے اور دوسرے دنیاوی فیوض وبرکات کے حصول کا ذریعہ بھی۔ یہی وجہ ہے کہ 

صحابہ کرام رضی اللہ عنہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہر  ادا کی اتباع کا اہتمام فرماتے تھے۔
حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم مختلف طریقوں سے کھجور استعمال فرمایا کرتے تھے ‘کبھی کھجوریں ہی تناول فرمایا کرتے‘ کبھی ان کے ساتھ مکھن ملا کر استعمال فرماتے‘ کبھی ان کو دودھ میں ملا کر تناول فرماتے اورکبھی ککڑی خربوزے یا تربوز کے ساتھ ملا کرکھاتے تھے اور ساتھ ہی اس کی حکمت بیان فرماتے تھے کہ اس طرح کھجور کی گرمی کو ان مذکورہ چیزوں کی ٹھنڈک کے ذریعے معتدل کیا جا سکتا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کچی کھجور تناول نہیں فرماتے تھے

Sunday, 12 April 2015

Saturday, 4 April 2015

How to Use USB as A RAM


We’ve paraphrased some of the instructions for you below:
  1. Rename your thumb drive as “RAM DRIVE” or something similar, so you can see which drive is being used as RAM.
  2. Delete all the stuff on the flash drive. …
  3. Right click on My Computer, and go to Properties. …
  4. Click on Advanced, and then Edit.


Apple has sold over 3 billion iPhones globally

  Apple has sold over 3 billion iPhones globally To date, Apple has sold   over  3 billion   iPhones globally. In 2024 alone, Apple sold   2...