Monday, 3 February 2014

All Record Has been Broken funny sms

All Record Has been Broken funny sms ایک دیہاتی کے بچے نے سکول کے سالانہ امتحان میں ٹاپ کیا۔ ٹیچر نے خوش ھو کے اُس کے والد کو سکول میں بلایا اور کہا۔۔۔! "ماشاء اللہ آپ کا بچہ بہت لائق اور ھوشیار ھے اِس نے امتحان میں اتنی زبردست کارکردگی کا مظاھرہ کیا ھے کہ ھمارے سکول کے پچھلے دس سال کا ریکارڈ توڑ دیا ھے۔۔۔!۔" اُس کے بعد باپ بیٹا جب گھر پہنچے تو، گھر پہنچتےھی اُس کے باپ نے اپنی بیگم سے کہا۔۔۔! "ذرا مجھے کپڑے دھونے والا ڈنڈا لا کر دو، میں ابھی اِس کو سبق سیکھاتا ھوں"، بیگم نے پوچھا بھی کہ ھوا کیا ھے اور کیوں اتنے غصے میں ھو؟ وہ آدمی خود گیا اور کپڑے دھونے والے ڈنڈے سے بیٹے کو بے تحاشہ مارنے لگ گیا، جب مار مار کے تھک گیا تو بیگم نے پوچھا، "اچھا! اب ھی بتا دیں کیا کیا ھے اِس نے۔۔؟" وہ بولا، یہ نالائق گھر میں شیشے توڑتا ھے، گملے توڑتا ھے، گلاس توڑتا ھے میں نے کبھی کچھ نہیں کہا، لیکن آج تو میں سکول میں شرم سے پانی پانی ھوگیا جب اِس کے ٹیچر نے بتایا کہ "اس نے اُن کے سکول کا پچھلے دس سال کا ریکارڈ توڑ دیا ھے۔۔!!"

No comments:

Post a Comment

Apple has sold over 3 billion iPhones globally

  Apple has sold over 3 billion iPhones globally To date, Apple has sold   over  3 billion   iPhones globally. In 2024 alone, Apple sold   2...