Monday, 3 February 2014

Never Forget Your Past. It's Your Best Teacher

Never Forget Your Past. It's Your Best Teacher دنیا کے سب سے امیر آدمی مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس ایک بار کسی ریستوران میں کھانا کھانے گئے۔۔بل کی ادائیگی کے بعد انھوں نے ویٹر کو پانچ ڈالرز ٹپ دی۔۔ویٹر نے ٹپ لے کر حیرانگی سے بل گیٹس کی جانب دیکھا۔بل گیٹس نے محسوس کیا کہ ویٹر کچھ کہنا چاہتا ہے اس نے ویٹر کو بولنے کی اجازت دی ۔ ویٹر گویا ہوا " میں اس لیے حیران ہوں کہ ایک بار آپ کا بیٹا یہاں کھانا کھانے آیا وہ اسی ٹیبل پر بیٹھا تھا جہاں آپ بیٹھے ہیں اس نے مجھے پانچ سو ڈالرز ٹپ دی اور آپ اس کے والد دنیا کے سب سے امیر آدمی نے مجھے محض پانچ ڈالزز ٹپ دی۔" بل گیٹس مسکرا دیے اور بہترین جواب دیا "وہ دنیا کے سب سے امیر آدمی کا بیٹا ہے اور میں ایک بڑھئی کا بیٹا ہوں۔" (Never Forget Your Past. It's Your Best Teacher)

No comments:

Post a Comment

Apple has sold over 3 billion iPhones globally

  Apple has sold over 3 billion iPhones globally To date, Apple has sold   over  3 billion   iPhones globally. In 2024 alone, Apple sold   2...