Monday, 3 February 2014
How to approve Google ad sense account in Pakistan
How to approve Google ad sense account in Pakistan
Latest Tips : How to approve Google ad sense account in Pakistan
گوگل ایڈسینس کا نام کسی بھی ویب ماسٹر کے لئے اب اجنبی نہیں رہا گوگل ایڈسینس بلاگرز کے لئے اضافی آمدنی کا بہترین ذریعہ ہے اس کے ذریعے بلاگرزاپنے بلاگ پر گوگل ایڈسینس کے اشتہارات کے لئے جگہ مہیا کرتے ہیں اورگوگل (قیمت فی کلک) اسکے بدلے انکو ایک معقعول رقم دیتا ہے آج کل پاکستان میں گوگل ایڈسینس کا حصول مشکل ہوتا جا رہا اسکی ایک وجہ تو یہ ہے پاکستانی بلاگرز کے اکثر بلاگ، گوگل کے اصولوں پر پورے نہیں اترتے اور گوگل اب صرف معیاری بلاگز کو گوگل ایڈسینس کا اکاوئنٹ دے رہا لیکن اس کے باوجود کچھ ایسے طریقے ہیں جس سے گوگل ایڈسینس کا اکاؤنٹ حاصل کیا جا سکتا ہے آج ہم آپ کو ایسا ہی ایک طریقے کے بارے میں بتائیں گے جس سے آپ یہ اکاؤنٹ حاصل کر سکتے گوگل ایڈسینس حاصل کرنے کے لئے آپ کو درج ذیل ہدایات پر عمل کرنا پڑے گا سب سے پہلے آپ کو دو سافٹ وئیر ڈاون لوڈ کرنے پڑیں گے 1- Download Bluestacks 2- Download Tunnel Bear سب سے پہلے آپ ایک جی میل اکاؤنٹ بنائیں جس سے آپ نے ایڈسینس اکاؤنٹ کے لئے آپلائی کرنا ہے اب ٹنل بیئر کے ساتھ جی میل اکاؤنٹ انفو کے ساتھ لاگ ان کریں اور سافٹ ویئر کی مدد سے آپ اپنی لوکیشن تبدیل کرسکتے ہیں آپ اپنی لوکیشن یو ایس اے یا یوکے منتخب کر سکتے ہیں اب دوسرا سافت ویئراوپن کریں اس کی مدد سے آپ بغیر فون ویریفکیشن اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں اب بلیوسٹیکس سافٹ ویئر کی مدد سے یوایس اے یا یو کے یا وہ ملک منتخب کریں جو آپ نے ٹنل بئیر میں منتخب کیا تھا اب یو ٹیوب میں جی میل اکاؤنٹ کی مدد سے لاگ ان کریں سائن ان کرنے کے بعد http://www.youtube.com/account_monetization منتخب کریں اورکلک کریں اس کے بعد Enable Monetizing YouTube > Home > Channel > Settings > Monetizing اس میں اپنی اصلی انفارمیشن کے ساتھ اپلائی کر دیں ایک یا دو دن کے بعد آپکو گوگل ایڈ سینس کی جانب سے میل ملے گی جس میں آپ کو اپروڈ اکاؤنٹ کی خوشخبری ملے گی -
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Apple has sold over 3 billion iPhones globally
Apple has sold over 3 billion iPhones globally To date, Apple has sold over 3 billion iPhones globally. In 2024 alone, Apple sold 2...

-
Prize Bond Draw 7500 Held in Faisalabad 03 rd February, 2014 National saving of Pakistan is balloting the prize bond lucky draw comple...
-
Online SIM Information Verification System Pakistan Telecommunication Authority (PTA) has developed a SIM (Subscriber Identity Module) i...
-
A Complete Story of Apple ایپل اِن کارپوریشن جو کہ پہلے ایپل کمپیوٹر اِن کارپوریشن کہلاتی تھی، ایک امریکی بین الاقوامی کمپنی ہے۔اس کا...
No comments:
Post a Comment