How To Earn More Money From Mylikes
How To Earn More Money From Mylikes
آج ہم ایک اور نئی ویب سائیٹ کے بارے میں بتائیں گے جو انٹرنیٹ پر گھر بیٹھے پیسے کمانے میں آپ کی معاون ثابت ہو سکتی ہے ۔ گھر بیٹھے اچھی آمدن حاصل کرنا سننے میں تو بہت اچھا لگتا ہے کوئی کام بھی بغیر محنت اور اچھی منصوبہ بندی کے کے ممکن نہیں آج ہم آپ کو مائی لائیکس ڈام کام کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں اور اس کو کیسے استعمال کرکے اس سے فائدہ حاصل کیا جا سکتا ہےاور جس کا سہی استعمال کر کے تھوڑی سی محنت اور روزانہ چند گھنٹے اس سائیٹ پر صرف کرنے سےآپ اچھی خاصی آمدن حاصل کر سکتے ہیں جو پانچ ہزار سے یا اس سے زائد ہو سکتی ہے۔
آپ نے گوگل ایڈسینس کا نام تو سناہو گا یہ ویب سائیٹ بھی اسی طرح کام کرتی ہے اور ہم یہ بھی کہہ سکتے اس کاطریقہ کار گوگل ایڈ سینس سے بہتر ہے کیوں کہ گوگل ایڈ سینس اپنے اشتہارات صرف اپنی منظور شدہ ویب سائیٹ پر دیتا اور اس کے ایڈز انہی ویب سائیٹس پر نظر آتے جن پر گوگل ایڈسینس اپنے اشتہارات لگانے کی منظوری دیتا جو آپ کا بلاگ یا ویب سائیٹ ہو سکتی لیکن مائی لائیکس اس سے ایک ہاتھ آگے ہے اور اسکا اکاؤنٹ حاصل کرنا بھی اتنا مشکل نہیں جسکی وجہ سے یہ سائیٹ بہت تیزی سے انٹرنیٹ یوزرز میں مقبول ہو رہی اور لاکھوں انٹرنیٹ یوزرز اسکی ماہانہ ہزاروں روپے کما رہے اورامید ہے آپ بھی اس مضمون کا مطالعہ کرنے کے بعد جلد انکی صف میں شامل ہو جائیں گے۔
مائی لائیکس کیسے کام کرتا ہے
سب سے پہلے مائی لائیکس کی ویب سائیٹ پر جائیں اور اپنا پبلشر اکاؤنٹ بنائیں۔ اس سائیٹ پر آپ کو مختلف قسم کے اکاؤنٹ نظر ائیں گے جیسے سوشل پبلشرز،جس میں آپ سپائنسرڈ ایڈز کو آپ انے سوشل میڈیا پر ایڈرورٹائیز کر سکتے ہیں جسے، ٹویٹر، فیس بک، ٹمبلر اور دوسری مشہور سوسل میڈیا ویب سائٹس
For Social Publishers
اگر آپ کے پاس اپنا بلاگ یا ویب سائیٹ ہے تو آپ ویب پبلشراکاؤنٹ کے لئے اپلائی کر سکتے۔ جہاں سے آپ کو ایک سپیشل ویڈجٹ ملے گا یا وہ اشتہار کا کوڈ جو آپ اپنے بلاگ یا ویب سائیٹ لگا سکتے اور جہاں جس سے انکے اشتہار آپ کے بلاگ پر نظر آنے لگیں گے
For Video Publishers
اس کےعلاوہ آپ وڈیو پروموشن کے لئے بھی اپلائی کر سکتے ایک بات اہم ہے کہ آپ کو سب کے لئے بار بار اکاؤنٹ نہیں بنانے پڑیں گے آپ ایک ہی اکاؤنٹ سے اڈمن کے ایریا میں جا کے اپنے لئےوہ اپشنز چن سکتے جو آپکو بہتر لگے۔ سائن اپ کرنے کے بعد ویلکم پیج نظر آئے گا جہاں سے آپ کو پروموشن لنک ملے گا یہ لنک آٌپ نے اپنی سوشل ویب سائیٹس پر پروموٹ کرنا ہے۔ اس کے لئے یوٹیوب کا پلیٹ فارم استعمال کریں اور مائی لائکس کے لئے سپانسر وڈیوز بنائیں اور اس آپ کو بہت اچھی آمدنی ہو سکتی اور مائی لائکس آپ کو وڈیو کے ایک ہزار ویوز پر اچھی خاصی رقم ادا کرے گا
MyLike Promation Tips
مائی لائیکس پروموشن ٹپس
آپ کو اچھے نتائج حاصل کرنے کے لئے پروموشن کے سب طریقوں کو ایک ساتھ استعمال کرنا ہو گا جس سے آپ کی آمدن بڑھنے کے زیادہ امکانات ہے مائی لائیکس کے اشہارات بہت ہی جذب نظر ہیں اس لئے اس کو انکو چننے میں آسانی ہو گی لیکن آپ ان اشتہارات پر توجہ دیں اور چنیں جو آپ کو زیادہ پیسے دے رہے ہوں
MyLike Twitter Promation Tips
اگر آپ کے ٹویٹر فالورز زیادہ ہوں گے تو آپ کو آمدنی میں اضافے کا امکان ہے اس کے لئے کچھ لوگ ٹویٹر فولورز خریدتے بھی ہیں جس کے لیے آپ فائور کی ویب سائٹ استعمال کر سکتے جہاں سے جہاں سے فولوز خرید و فروخت ہوتی لیکن یہ دھیان میں رکے کے فالورز اصلی ہونے چاہیں بہت سے ایسے طریقے بھی ہیں جن سے فالورز تو بن جاتے لیکن اصلی نہیں ہوتے جس سے آپ کے پیسے ضائع ہونے کا امکان ہوتا
اپنے دوستوں اور ٹویٹر فالورز سے کہیں کہ وہ آپکے کی ٹویٹس کو ری ٹویٹ کریں تاکہ آپ کی کلکس میں اضافہ ہو
MyLike Video Promation Tips
وڈیو پروموشن
اپنے مائی لائیکس کے اشتہارات کے لئے اپنی وڈیوز بنائیں اور انکو جہاں تک ہو سکے پروموٹ کریں۔ اس کے لئے بھی فائور ویب سائیٹ آپ کی مدد کر سکتی آپ یہاں سے وڈیو ویوز بھی خرید سکتے
مائی لائیکس ہر کلک کے پیسہ دیتا لیکن اگر آپ کی کلکس امریکہ اور کینیڈا سے ہیں اور آپ کی آمدن میں خاطر اضافہ ہو سکتا جبکہ اگر ان کے اشتہارات پر کلک ایشیا کے ممالک سے ہو رہیں تو آپ کی امدن میں وہ اضافہ دیکھنے کو نہیں ملے گا جس کی آپ توقع کر رہے اس لئے ضروری ہے کہ آپ ان دو ممالک کے فالورز بنانے پر توجہ دیں انکی کلکس مائی لائیکس کی نظرمیں کوالٹی کلکس کہلاتی ہیں
MyLikes Blogger Promotion Tips
اگر آپ ایک بلاگ کے مالک ہیں تو آپ کو کسی خاص کوڈ کی ضروری نہیں مائی لائیکس آپ کو سپیشل ویڈگٹ دے گا جو آپ کے بلاگ پر خودبخود کام کرے گا
Payments
مائی لائیکس کی ادائیگی کا طریقہ کار
جیسے ہی آپ کے اکاؤنٹ میں دوڈالر بنیں گے آپ کو ہر جمعہ کے دن پیمنٹ مل جائے گی یہ بات یاد رکھنا ضروری ہے کہ ادائیگی کے لئے آپکا پے پال اکاؤنٹ ہونا ضروری ہے
کچھ اہم باتیں
مائی لائکس کی ویب سائیٹ پر “اکثر پوچھے جانے سوالات ” کا ایک سیکشن ہے ان کو پڑھنا ضروری ہے اور انکے شرائط اور اصولوں پر عمل کرنا آپکے اور آپ کے اکاؤنٹ کے لئے ضروری ہے ورنہ دوسری صورت میں آپ کا اکاؤنٹ بند ہو سکتے جس میں کچھ یہ ہیں۔
لوگوں کی ایسے میسج نہ ارسال کریں کہ وہ ضرور آپ کے لنک پر کلک کریں
ایسی سوشل میڈیا کی سائیٹ پر مائی لائیکس کے لنک پوسٹ نہ کریں جن کی زبان اور تصاویر اور موضوع اس ویب سائیٹ کے اصولوں کے خلاف ہو
بار بار مائی لائیکس کے لنکس پوسٹ کرنا اور ٹویٹ یا ری ٹویٹ کرنا اس سائیٹ کے اصولوں کے خلاف ہے
کوئی ایسا سوفٹ ویئر استعمال نہ کریں جس سے کلکس میں اضافہ ہو
بے مقصد پوسٹس اور وڈیوز جو صرف کلکس حاصل کرنے کے لئے بنائی گئی ہوں
No comments:
Post a Comment