Monday, 3 February 2014

Payza Account Verification in Pakistan

Payza Account Verification in Pakistan

Payza Account Verification in Pakistan:

Payza Account Verification in Pakistan   پیزہ، آن لائن بینک کی طرح کام کرتا جس کے ذریعے آپ رقم منگوا بھی سکتے ہیں اور بھیج بھی سکتے ہیں۔ اور آن لائن خریداری بھی کر سکتے ہیں ۔اس کے اکاؤنٹ بنانے کا طریقے نہایت ہی آسان ہے اور کوئی بھی اسکا آکاونٹ آسانی سے بنا سکتا پیزہ، کی ویب سائیٹ اوپن کریں اور سائن اپ پر کلک کر دیں۔ وہاں آپ کو تین قسم کے اکاؤنٹ نظر آئیں گے جن میں پرسنل آکاؤنٹ، پرسنل پرو اور بزنس اکاؤنٹ اور ساتھ ہی انکے اکاؤنٹس کے خصوصیات لکھی ہوں گی اپنی سہولت کے مطابق ایک اکاؤنٹ منتخب کریں اور نیکسٹ بٹن پر کلک کر دیں یہ آپ کو اگلے صفحے پر لے جائے گا جہاں ایک فارم پر آپ نے اپنے بارے میں ایک فارم بھرنا پڑے گا جس میں آپ نے اپنے بارے میں تمام تفصیلات لکھنی ہوں گی، یہاں دھیان رہے کہ تمام تفصیل آپ کے شناختی کارڈ اور بجلی یا گیس پر لکھے گئےایڈریس کے مطابق ہوں تاکہ جب تصدیق کی جائے تو اس میں کوئی مسلئہ نہ ہو۔ اس کے بعد نیکسٹ پر کلک کر یں اگلے صٖحفے پر آپ نے اپنا ای میل اور پاس ورڈ لکھنا ہے اور یہی آپ کا “یوزر نیم” ہوگا۔ اور یہاں آپ نے “ٹرانزکشن پن” لکھنی ہوگی یہ پن کوڈ آپ کے اس وقت کام آئے گی جب آپ نے رقم بھیجنی یا منگوانی ہو۔ اس کے علاوہ آپ نے دو” سیکورٹی کوسچن” یا سوالات منتخب کرنے ہوں گے اور انکے جواب دینے ہوں گے تاکہ کبھی آپ اپنا اکاؤنٹ کا پاس ورڈ بھول جائیں تو اس کی مدد سے اوپن کر لیں اس کے بعد “ویریفیکیشن ورڈز” لکھنے ہوں گے اور فائنل سٹیپ پر کلک کر دینا ہے لیجیئے آپ کا اکاؤنٹ بن گیا اب آپ کو ایک ای میل آئے گی جس اس کو اوپن کر کے اندر دیئے ہوئے لنک پر کلک کر دیں اس سے آپ کی ای میل ویریفائی ہو جائے گی اکاؤنٹ تو بن گیا لیکن یہ “ان ویرفائیڈ” اکاؤنٹ ہے اسکو ویریفائی کرنے کے تین اہم طریقے ہیں Verification through Documents دستاویزات کے ذریعے اکاؤنٹ کو “ویریفائی” یا تصدیق کرنا   اس کے لئے جن دستاویزات کی ضرورت پڑے گی وہ مندرجہ ذیل ہیں شناختی کارڈ کی “سکین” کی ہوئی کاپی ایک تصویر اور ایک یوٹیلٹی بل ( گھر کا گیس یا بجلی کا بل) جوآپکے نام پر ہو اور ایڈریس بھی وہی ہو جو آپ نے کارڈ بناتے وقت لکھا تھا اور بل تین ماہ سے پرانا نہ ہو۔اگر کارڈ میں لکھا ہوا نام یا اڈریس فرق ہوا تو آپ کا کارڈ ریجکٹ کر دیا جائے گا۔ اب اپنے اکاؤنٹ میں “سائن ان” کریں پیج کے آخر میں دیکھیں وہاں “سپورٹ” لکھا ہو گا اس پر کلک کریں اس کے بعد “اکاؤنٹ ویریفیکیشن انکوائری” پر کلک کریں اور اگلےفارم میں اپنا نام۔ ای میل ایڈریس، اور “سبجیکٹ” میں لکھ دیں ” “ویریفائی پیزا اکاؤنٹ” اور “میسج” میں بھی انکو درخواست کریں کہ اکاؤنٹ ویریفائی کر دیں اور اس کے نیجچے لنک میں اپنی دستاویزات اپ لوڈ کر دیں چند دن میں آپکو اکاؤنٹ کے ویریفائی ہونے کی خوشخبری مل ای میل کے ذریعے مل جائے گی Verification through Visa Debit Card ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے تصدیق کرنا   اپنے پیزا اکاؤنٹ میں ” لاگ ان” ہو کر “ویریفیکیشن” آپشن پر کلک کریں اور پھر”کریڈٹ کارڈ ولیڈیشن” پر کلک کریں، ایک ونڈو اوپن ہوگئی جس میں آپنے اپنے کریڈٹ کارڈ کی تفصیلات درج کرنی ہوں گی۔ اسکے بعد “نیکسٹ” بٹن پر کلک کریں اور اگلے صفحے پر شرائط درج ہوں گی اسکو پڑھنے کے بعد صحفے کے آخر میں “چیک” آپشن کلک کریں اور “سب مٹ” کر دیں اس کے بعد”منیج کارڈ” کی آپشن پر کلک کریں ایک ونڈو ” کریڈٹ کارڈ سمری” اوپن ہوگئی ، اب “ولیڈیٹ کارڈ” پر کلک کریں، اگر آپ کے کارڈ میں کچھ پیسے ہیں تو “ولیڈیٹ بائی چارج آپشن” پر کلک کریں تقریبا 200 روپے آپکے کارڈ سے چارج ہوں گے۔اگلی ونڈو میں آپ سے کارڈ کےبارے میں تفصیل طلب کی جائے گی۔ اس کے بعد آپ سےاس “ٹرانزکشن” اجازت طلب کی جائے گی،صفحے کے آخر میں “باکس” کو “چیک” کر دیں اور “نیکسٹ” پر کلک کر دیں۔ اگلے 4 دن میں آپ اپنے “اکاؤنٹ” کی سٹیٹمنٹ دیکھیں اور جو پیسے پیزا نے چارج کئے ہیں وہ وہ پیسے آپ پیزا کی ویب سائیٹ پر لاگ ان ہو کرلکھ دیں آپ کا اکاؤنٹ ویریفائیڈ ہو جائے گا ڈیبٹ کارڈ حاصل کرنا آب پاکستان میں آسان ہو گیا ہے اب آپ “یوبی ایل بینک” کا “اے ٹی ایم” کارڈ بھی “ڈیبٹ ویزہ کارڈ کے طور پر آن لائن “ٹرانزکش” کے لئے استعمال کر سکتے ہیں اور بہت سے بینک بھی پاکستان میں یہ ویزہ ڈیبٹ کارڈ دے رہے ہیں جیسے “سٹنڈرڈ چارٹڈ بینک ” اس کے علاوہ “یو بی ایل وز کارڈ” بھی اس کام کے لئے استعمال ہو سکتا ہو آسانی سے مل جاتا۔ جس سے آپ آن لائن خریداری بھی کر سکتے اور کسی بھی اے ٹی ایم مشن سے رقم بھی نکلوا سکتے - See more at: http://urdughar.com/how-to-verify-payza-account-in-pakistan/#sthash.fXTbnFEp.dpuf

No comments:

Post a Comment

Apple has sold over 3 billion iPhones globally

  Apple has sold over 3 billion iPhones globally To date, Apple has sold   over  3 billion   iPhones globally. In 2024 alone, Apple sold   2...