Monday, 3 February 2014

How to Increase Google Adsense Low Earnings

How to Increase Google Adsense Low Earnings

5 Tips to Increase Google Adsense Low Earnings:

گوگل ارننگ میں کیسے اضافہ کیا جا سکتا ہے

آج کا عام بلاگر بھی گوگل ایڈسینس سے بہت اچھی طرح واقف ہے اور بہت سے بلاگرز ایڈسینس ایڈز سے اچھی خاصی ماہانہ رقم کما رہے ہیںایڈسینس کے پاس نہ ایڈورٹایزر کی کمی ہے نہ پبلشرز کی اس لئے ہر بلاگ یا ویب سائیٹ رکھنے والے کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس کے پاس ایڈسینس کا اکاؤنٹ ہو اور وہ اس سے ماہانہ مناسب رقم کما سکے کچھ بلاگرز ایڈسینس کا اکاؤنٹ ہوتے ہوئے بھی اس سے وہ فوائد حاصل نہیں کر پا رہے  جس کی وہ امید کتے ہیں اس مضمون میں چند بنیادی باتیں بتائیں گئی ہیں جو ان بلاگرز کے لئے مفید ہوں گی اور وہ اپنی آمدن میں اضافہ کر سکیں گے

 Find The  Best Adsense  Ads Placement

کچھ بلاگرز ایڈسینس ایڈز اس طرح لگتا ہیں کہ انکے بلاگ پر آنے والے ان ایڈز پر توجہ نہیں دے پاتے کچھ بلاگ کا ڈیزائن ایسا ہوتا کہ ایڈز اس طرح نمایاں نہیں ہوتے جیسے انکو ہونا چائیے اس لئے اپنے لیے بہتر بلاگ ڈیزائن کا انتخاب کریں اور گوگل کے اشتہارات کے ساتھ ہر ماہ  تجربات کریں اور انکی جگہ تبدیل کرکے دیکھتے رہیں اور اس تبدیلی کو نظر میں رکھیں کہ کونسے اشتہارکی جگہ تبدیل کرنے سے آمدن میں کیا فرق آ رہا کچھ ہی عرصہ میں آپ  اشتہارات کے لئے سہی جگہ کا انتخاب کرنے کے قابل ہو جائیں گے

Correct  Use Of  Text and Image Adsense Ads

گوگل ایڈسینس اشہارات لگانے کے بہت سے آپشنز دیتا جس میں تصاویر والے اشتہارات اور ٹیکس ایڈز ہوتے اور انکے مختلف سائز ہوتے اس کے ساتھ وہ ان اشتہارات کے بارے میں بتاتا بھی ہے کہ کونسی جگہ ان اشتہارات کے لئے بلاگ میں بہترین ہے گوگل ایڈسینس کی ہدایات کو غور سے پڑھیں اور ان پر عمل کرنے کی کوشش کریں کونکہ وہ جو کچھ کہہ رہے ہوتے بہت سے تجربات اور اور ماہرین کی رائے پر مشتمل ہوتا آپ خود بھی ایسے تجربات کر سکتے اکثر بلاگر صرف تصاویر والے اشتہارات کو ترجیع دیتے اور ٹیکس آیڈز استعمال نہیں کرتے اگر وہ دونوں قسم کے اشتہار اپنی ویب سائیٹ پر لگائیں اور وہ سب آپشن استعمال کریں جو گوگل نے اپنی ہدایات میں لکھی ہیں تو ضرور اسکا فائدہ ہوگا

Increase Your Low Website Traffic

اکثر بلاگرز کی خواہش تو ہوتی ہے کہ وہ اپنے بلاگ سے زیادہ سے زیادہ رقم ماھانہ کما سکیں لیکن وہ بہت سے باتیں نظر انداز کر دیتے اور وہ اس رقم کے حصول میں ناکام رہتے جو انکی خواہش ہوتی اسکی بہت سے وجوہات ہیں جن میں سے ایک انکے بلاگ ہر اتنے وزیٹر یا ویب ٹریفک نہیں ہوتی کہ اس سے ماہانہ مناسب رقم بن سکے بغیر اچھی ویب ٹریفک کے کسی بھی بلاگ سے کسی بڑی رقم کےحاصل کرنا ممکن نہیں ان ویب سائیٹ اونرز کو چاہیے کہ اپنے بلاگ کی ٹریفک کو بڑھائیں اس کے مختلف طریقے ہیں جو جلد آپ کو ایک الگ مضمون میںبتائےجائیں گے کہ کیسے اپنے بلاگ کی ٹریفک میں اضافہ کیا جا سکتا

Use Maximum Number of  Adsense Ads

گوگل ایڈسینس کے اشتہارات کا بلاگ پر سہی استعمال آپ کے بلاگ کو نہ صرف جاذب نظر بناتا ہے بلکہ آپ کی ارننگ پر بھی اثر انداز ہوتا ہے اگر ان اشتہارت کو سہی جگہ اور سہی تعداد میں ویب سائیٹ پر نہ لگایا جائے تو اپ کی اشتہارات سے ہونے والی آمدن میں واضع کمی واقع ہو جاتی ہے زیادہ اشتہارات آپ کے بلاگ اور وزٹر دونوں کے لئے نقصان دہ ثابت ہوتے ہیں اس لئے اشتہارات کو مناسب انداز میں استعمال کرنا چاہیے عام طور پر ایک بیج پر تین سے چار ایڈز استعمال کئے جاتے ہیں اور جس سے ویب پیچ کا ڈیزائن بھی متاثر نہیں ہوتا اور یوزر آپ کے لکھے ہوئے مواد کو آسانی سے پڑھ سکتا ہے۔ کچھ بلاگرز اشہارات کو ایسے استعمال کرتے ہیں کہ وہ  بلاگ پر لکھے ہوئے مواد جیسا لگتا ہے اور پڑھنے والا ان اشتہارات پر کلک کر دیتا ہے اس طرح اپنے یوزر کو دھوکہ نہ دیں ورنہ آپ کی ویب ٹریفک میں کمی کا امکان ہے اور گوگل ایڈ سینس کے بند ہونے کا خدشہ ہے

Try To Avoid Using Low Quality Content

اب بہت ہی اہم  نقطہ پربات ہو جائے جو آپ کے بلاگ یا ویب سائیٹ کی اصل روح ہے اس کے بغیر نہ توآپ کی ویب ٹریفک میں اضافہ ہو سکتا نہ آپ کو گوگل ایڈسینس کا اکاؤنٹ مل سکتا وہ ہے آپ کے بلاگ پر لکھا ہوا مواد اگر آپ کے بلاگ پر معیاری آرٹیکل یا مضامیں نہیں ہیں تو سمجھ لیں آپ کی محنت اور پیسہ ضائع جا رہا اس لئے بلاگ پر لکھنے سے پہلے ٹاپک کا انتخاب پوری احتیاط سے کریں اور جو کچھ لکھیں وہ ایسا ہو کہ پڑھنے والے کا آپ کے بلاگ پر آنے کا مقصد پورا ہو سکے اور وہ دوبارہ بھی آپ کی ویب سائیٹ پر آتا رہے

No comments:

Post a Comment

Apple has sold over 3 billion iPhones globally

  Apple has sold over 3 billion iPhones globally To date, Apple has sold   over  3 billion   iPhones globally. In 2024 alone, Apple sold   2...