Monday, 3 February 2014
How we do Easy Steps About How To Improve Your Alexa Ranking
How we do Easy Steps About How To Improve Your Alexa Ranking
4 Easy Steps About How To Improve Your Alexa Ranking:
اپنی ویب سائیٹ کا الکسا رینک کیسے بڑھا سکتے ہیں کسی بھی بلاگر کے لئے رینکنگ ایک خاص معنی رکھتی ہے۔ جتنا اچھا اپکے بلاگ کارینک کوگا اتنی یوزر اور سرچ انجنز کی نظر میں اپکے بلاگ کی قدر و قمیت ہوگی۔ رینکنگ کے پڑھنے کا مطلب ہے آپ کی ویب ٹریفک میں اضافہ، آپ کی ویب ارننگ میں اضافہ، اور آپ کی ویب سائیٹ وزٹرز کی نظر میں اچھی خیال کی جائے گی۔ ویب کی دنیا میں دو رینکنگ بہت اہمیت کی حامل ہیں ایک گوگل پیج رینک اور دوسرا الکسا رینک آج ہم الکسا رینک کی بات کریں گے کچھ بلاگرز کو الکسا رینک بڑھانے میں مشکل پیش آتی ہے، کچھ بلاگرز مختلف اقسام کے طریقے اور ٹیکنیکس استعمال کرتے اور کچھ ویب ماسٹرز بلیک ہیٹ سیو کے طریقہ کار کو اپنانے سے بھی نہیں چوکتے اور کچھ ایسے نقاط بتائیں گے جس سے آپ اپنے بلاگ کا الکسا رینک بڑھا سکتے ہیں
ہم اج ایسے نقاط پر بات کریں گے جس سے آپ بہت آسانی سے اپنے بلاگ کی رینکنگ بڑھا سکتے اور بغیر کسی غیر اخلاقی یا غیر قانونی طریقہ کار کو استعمال کرتے ہوئے Add An Alexa Toolbar And Alexa Widget سب سے عام اورآسان طریقہ جس سے آپ کے الکسا رینک میں اضافہ ہوگا وہ یہ ہے کہ آپ الکسا رینک کا ٹول باراپنے ویب براؤزر میں استعمال کریں اور اپنے بلاگ میں الکسا رینک کا ویڈجٹ انسٹال کریں جس سے یقینی طور پر آپ کی رینکنگ بہتر ہوگی۔ اس میں ایک بات قابل غور ہے کہ جس بلاگ یا ویب سائیٹ کی زیادہ ٹریفک سرچ انجنز سے آتی ہے اسکا رینک بہت جلد بہتر ہو جاتا اور جو لو ٹریفک بلاگز ہوتے انکو رینک بڑھانے میں وقت لگتا اس لیے آپ کو اپنی ویب ٹریفک پر خاص توجہ مرکوز کرنی ہوگی Update Your Blog کسی بھی ویب سائیٹ یا بلاگ کے لئے ضروری ہے کہ اسے اپ ڈیٹ کرتے رہنا چاہیےجس سے یوزر آپ کی ویب پیچ پر آتے رہیں گے اور انکی آپ کے بلاگ میں انکی دلچسپی برقرار رہے گی۔ رینکنگ کے لئے ضروری ہے کہ آپ اپنے بلاگ کو اپ ڈیٹ کرتے رہیں اور یہی اصول الکسا رینک بہتر کرنے کے لئے بھی لاگو ہوتا ۔ وہ ویب ماسٹرز جو اپنی سائیٹ کو اپ ڈیٹ کرتے رہتے ہیں ان کا رینک جلد بہتر ہو جاتا اور انکی ٹریفک بھی برقرار رہتی اور سرچ انجنز میں بھی وہ اپنے مقام برقرار رکھتے ہیں۔ اس لئے آپ کے بلاگ کی جان آپ کے بہتر لکھے ہوئے مواد میں ہے Get An Alexa Reviews الکسا رینک بہتر کرنے کے لئے ضروری ہے کہ آپ کے پڑھنے والے آپکے بلاگ کے بارے میں مثبت رائے کا اظہار کریں۔ اس لئے آپ اپنے ریڈرز اور فالووز اور دوستوں کواس بات پرآمادہ کریں کہ وہ آپکے بلاگ کے بارے میں الکسا رینک ریویز سیکشن میں آپکے بلاگ کے بارے میں اچھی رائے کا اظہار کریں جس سے آپ کی بلاگ کا رینک بہتر ہونا شروع ہو جائے گا اورآپ یہ تبدیلی جلد محسوس کرنے لگیں گے Increase Website Or Blog Traffic الکسا رینک آپ کی ویب سائیٹ کی ٹریفک جانچتا رہتا ہے اور جس بلاگ کی ٹریفک میں بہتری آتی ہے اسکی رینکنگ میں بھی اضافہ متوقع ہوتا ہے اس لئے کوشش کرنے چاہیے کہ اپنے بلاگ کی ٹریفک میں اضافہ کیا جائے اور اسکے لئے وائیٹ ہیٹ سیو کا استعمال کرنا چاہئے اور کوئی ایسا طریقہ استعمال نہ کریں جو سرچ انجنز کے بنیادی اصولوں کے خلاف ہو ورنہ فائدے کے بجائے نقصان کا اندیشہ ہے۔ بلاگ کی ٹریفک کسے بڑھائی جائے اس کے لئے الگ مضمون میں آپ کو چند آسان طریقے بتائے جائیں گے امید ہے آپ ان نقاط بر عمل کریں گے اور اپنی قمیتی رائے سے نوازیں گے -
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Apple has sold over 3 billion iPhones globally
Apple has sold over 3 billion iPhones globally To date, Apple has sold over 3 billion iPhones globally. In 2024 alone, Apple sold 2...

-
Prize Bond Draw 7500 Held in Faisalabad 03 rd February, 2014 National saving of Pakistan is balloting the prize bond lucky draw comple...
-
Online SIM Information Verification System Pakistan Telecommunication Authority (PTA) has developed a SIM (Subscriber Identity Module) i...
-
A Complete Story of Apple ایپل اِن کارپوریشن جو کہ پہلے ایپل کمپیوٹر اِن کارپوریشن کہلاتی تھی، ایک امریکی بین الاقوامی کمپنی ہے۔اس کا...
No comments:
Post a Comment