Increase your web traffic wtih meta tags optimization
increase your web traffic wtih meta tags optimization
MetaTags:
میٹا ٹیگز آج ہم میٹا ٹیگز بات کریں گے کہ یہ آپ کی ویب سائٹ یا بلاگ کے لئے کتنے اہمیت کا حامل ہیں اور اس کو کیسے استعمال کرنا چاہیے اور اس کے صحیح ستعمال کے کیا فوائد ہیں اور غلط استعمال سے آپکی ویب سائیٹ پر کیا اثر پڑ سکتا۔ میٹا ٹیگ ڈیسکرپشن <Description> metatag میٹا ڈیگز کی اہمیت گوگل کی نظر میں کم سے کم ہوتی جارہی کیونکہ اس کا غلط استعمال ہونا شروع ہو گیا تھا جو سرچ انجنز کے نتائج پر اثر انداز ہو رہا تھا ۔ جسکی وجہ سے گوگل نے اپنا انحصار میٹا ٹیگز پر کم سے کم کر دیا ہے لیکن دوسری سرچ انجنز جیسے بنگ اور یاہو کے لئے اب بھی اس کی اہمیت برقرار ہے اس لئے ضروری ہے کہ دوسری بڑی سرچ انجنز سے ویب ٹریفک لانے کے لئے اہم میٹا ڈیگز کی اہمیت کو سمجھیں میٹا ٹیگ ڈیسکرپشن آپ کے ویب پیج کی مختصرانداز میں وضاحت کرتی ہے کہ یہ ویب سائیٹ کس مقصد کے لئے بنائی گی اور یہ وضاحت سرچ انجنز کے نتائج میں ظاہر ہوتی ہے اور یوزراسکو دیکھ کر آپ کے لنک پر کلک کرتے ہیں اس
طرح آپ کی ویب ٹریفک میں اضافہ ہوتا۔ ڈاسکریشن کے حروف 156 سے زیادہ نہیں ہونے چاہیں میٹا ٹیگ کی ورڈ <Keywords> metatag میٹا ٹیگ کی ورڈ، وہ مخصوص الفاظ ہوتے جو آپ کی ویب پیج کی چند الفاظ میں وضاحت کرتے ہیں، گوگل کا ان پر بھی اتنا انحصار نہیں لیکن پھر بھی کچھ اہمیت ضرورملتی جبکہ یاہو اور بنگ میں اب تک اس کی اہمیت برقرار ہے ، جہاں ان الفاظ کا سہی استعمال آپ کی ویب ٹریفک میں اضافہ کرتا وہاں انکا غلط استعمال آپکی ویب سائیٹ کی رینکنگ کو گرانے کا سبب بنتا ہے ۔اس لئے انکا استعمال احتیاط سے کرنا چاہیے اور سرچ انجنز کو دھوکا دینے کے لئے ایسے الفاظ استعمال نہ کریں جن کا اپکی ویب سائیٹ یا بلاگ سے کوئی تعلق نہ ہو ورنہ آپ کی سائیٹ کی رینکنگ گر سکتی ہے۔ کی ورڈ 10- 15 سے زائد نہیں ہونے چاہیں انتا زیادہ الفاظ کا استعمال نہ کریں کہ یہ “کی ورڈ سٹفنگ” کے زمرے میں آ جائیں۔ میٹا ٹیگ لینگوئج <Language> metatag میٹا ٹیگ لینگوئج، آپ کی ویب سائیٹ کی زبان کے بارے میں بتاتے ہیں۔ ان میٹا ٹیگز کی اہمیت بہرحال ہوتی اور سرچ انجنز آپکی ویب سائیٹ کی زبان کے بارے میں معلومات حاصل کرتیں ہیں۔ اس لئے اگر آپ کی ویب سائیٹ کسی اور زبان میں ہے تو اسکا استعمال آپ کو ضرور کرنا چاہیے میٹا ٹیگ ریفریش <Refresh> metatag میٹا ٹیگ ریفریش، کے ٹیگ کے ذریعے آپ یوزرز کو ایک سائیٹ سے دوسری ویب سائیٹ پرری ڈائریکٹ کرتے ہیں اس کا استعمال اس وقت ہوتا ہے جب آپ نے اپنی سائیٹ کسی اورڈومین پر مائگریٹ کی ہے لیکن اس کا زیادہ دیر تک استعمال آپ کی ویب سائیٹ کے لئے نقصان دہ ہوگا اور آپ کی سائیٹ کی رینکنگ کو گرنے میں دیر نہیں لگے گی اس لئے اس کا استعمال بہت کم عرصے کے لئے کرنا چاہیے ۔ بہتر ہے 301 کے ذریعے اپنی سائیٹ کو ری ڈائریکٹ کی جائے - See more at:
میٹا ٹیگز آج ہم میٹا ٹیگز بات کریں گے کہ یہ آپ کی ویب سائٹ یا بلاگ کے لئے کتنے اہمیت کا حامل ہیں اور اس کو کیسے استعمال کرنا چاہیے اور اس کے صحیح ستعمال کے کیا فوائد ہیں اور غلط استعمال سے آپکی ویب سائیٹ پر کیا اثر پڑ سکتا۔ میٹا ٹیگ ڈیسکرپشن <Description> metatag میٹا ڈیگز کی اہمیت گوگل کی نظر میں کم سے کم ہوتی جارہی کیونکہ اس کا غلط استعمال ہونا شروع ہو گیا تھا جو سرچ انجنز کے نتائج پر اثر انداز ہو رہا تھا ۔ جسکی وجہ سے گوگل نے اپنا انحصار میٹا ٹیگز پر کم سے کم کر دیا ہے لیکن دوسری سرچ انجنز جیسے بنگ اور یاہو کے لئے اب بھی اس کی اہمیت برقرار ہے اس لئے ضروری ہے کہ دوسری بڑی سرچ انجنز سے ویب ٹریفک لانے کے لئے اہم میٹا ڈیگز کی اہمیت کو سمجھیں میٹا ٹیگ ڈیسکرپشن آپ کے ویب پیج کی مختصرانداز میں وضاحت کرتی ہے کہ یہ ویب سائیٹ کس مقصد کے لئے بنائی گی اور یہ وضاحت سرچ انجنز کے نتائج میں ظاہر ہوتی ہے اور یوزراسکو دیکھ کر آپ کے لنک پر کلک کرتے ہیں اس طرح آپ کی ویب ٹریفک میں اضافہ ہوتا۔ ڈاسکریشن کے حروف 156 سے زیادہ نہیں ہونے چاہیں میٹا ٹیگ کی ورڈ <Keywords> metatag میٹا ٹیگ کی ورڈ، وہ مخصوص الفاظ ہوتے جو آپ کی ویب پیج کی چند الفاظ میں وضاحت کرتے ہیں، گوگل کا ان پر بھی اتنا انحصار نہیں لیکن پھر بھی کچھ اہمیت ضرورملتی جبکہ یاہو اور بنگ میں اب تک اس کی اہمیت برقرار ہے ، جہاں ان الفاظ کا سہی استعمال آپ کی ویب ٹریفک میں اضافہ کرتا وہاں انکا غلط استعمال آپکی ویب سائیٹ کی رینکنگ کو گرانے کا سبب بنتا ہے ۔اس لئے انکا استعمال احتیاط سے کرنا چاہیے اور سرچ انجنز کو دھوکا دینے کے لئے ایسے الفاظ استعمال نہ کریں جن کا اپکی ویب سائیٹ یا بلاگ سے کوئی تعلق نہ ہو ورنہ آپ کی سائیٹ کی رینکنگ گر سکتی ہے۔ کی ورڈ 10- 15 سے زائد نہیں ہونے چاہیں انتا زیادہ الفاظ کا استعمال نہ کریں کہ یہ “کی ورڈ سٹفنگ” کے زمرے میں آ جائیں۔ میٹا ٹیگ لینگوئج <Language> metatag میٹا ٹیگ لینگوئج، آپ کی ویب سائیٹ کی زبان کے بارے میں بتاتے ہیں۔ ان میٹا ٹیگز کی اہمیت بہرحال ہوتی اور سرچ انجنز آپکی ویب سائیٹ کی زبان کے بارے میں معلومات حاصل کرتیں ہیں۔ اس لئے اگر آپ کی ویب سائیٹ کسی اور زبان میں ہے تو اسکا استعمال آپ کو ضرور کرنا چاہیے میٹا ٹیگ ریفریش <Refresh> metatag میٹا ٹیگ ریفریش، کے ٹیگ کے ذریعے آپ یوزرز کو ایک سائیٹ سے دوسری ویب سائیٹ پرری ڈائریکٹ کرتے ہیں اس کا استعمال اس وقت ہوتا ہے جب آپ نے اپنی سائیٹ کسی اورڈومین پر مائگریٹ کی ہے لیکن اس کا زیادہ دیر تک استعمال آپ کی ویب سائیٹ کے لئے نقصان دہ ہوگا اور آپ کی سائیٹ کی رینکنگ کو گرنے میں دیر نہیں لگے گی اس لئے اس کا استعمال بہت کم عرصے کے لئے کرنا چاہیے ۔ بہتر ہے 301 کے ذریعے اپنی سائیٹ کو ری ڈائریکٹ کی جائے - See more at:
No comments:
Post a Comment